سرفراز کا مفت تعلیم کیلئے کراچی میں یونیورسٹی بنانیکا اعلان

سرفراز کا مفت تعلیم کیلئے کراچی  میں یونیورسٹی بنانیکا اعلان

کراچی(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں مفت تعلیم کے لیے یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا، وکٹ کیپر بیٹر نے کہاکہ مہنگائی کے دور میں حصول علم بہت مشکل ہوگیا ہے۔۔

فلاحی مقاصد کے لیے کوشاں غیر سرکاری تنظیم کے ساتھ مل کر یونیورسٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یونیورسٹی کے قیام کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں