آئی ایل ٹی 20:وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی ایل ٹی 20:وائپرز نے  شارجہ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ۔

ڈیزرٹنے 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے ۔وائپرز نے 12.5 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا ۔ نیتھن سوٹر کھیل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں