ایرن ہالینڈ کے ’’سائیں‘‘ کے ساتھ ٹھمکے وائرل

ایرن ہالینڈ کے ’’سائیں‘‘ کے ساتھ ٹھمکے وائرل

ملتان(سپورٹس رپورٹر) ایرن ہالینڈ کے "سائیں' کے ساتھ ٹھمکے وائرل ہوگئے ،پاکستان سپر لیگ، سیزن 9 ، پریزنٹر ایرن ہالینڈ کو ملتان سلطانز کے شوبنکر، ماسکوٹ’’سائیں ‘‘کے ساتھ رقص کرناملتانیوں کوبھا گیا ۔

 شلوار قمیض میں ملبوس آسٹریلوی ماڈ ل کو کو سائیں کیساتھ 'بھنگڑا' ڈالتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں