سابق سری لنکن کرکٹر دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے

سابق سری لنکن کرکٹر دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)سابق سری لنکن کرکٹر تلک رتنے دلشان آسٹریلوی شہری بن گئے ۔آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جیسن ووڈ نے سوشل میڈیا پر تلک رتنے دلشان کی آسٹریلوی شہریت کا اعلان کیا۔

تلک رتنے دلشان نے ورلڈ کپ 2011 میں 5 سو سے زائد رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا، وہ اب آسٹریلوی شہری کی حیثیت سے مقامی ٹیم جوائن کریں گے اور اپنا ٹیلنٹ کمیونٹی سے شیئرکریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں