انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم نے برینٹ فورڈ کو ہرا دیا

انگلش پریمیئر لیگ،ویسٹ ہیم  نے برینٹ فورڈ کو ہرا دیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈکی ٹیم نے برینٹ فورڈ کو2-4 سے ہرا دیا۔

 یہ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ای پی ایل میں 11 ویں فتح ہے ۔ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے جیروڈ بوون نے تین اور ایمرسن پالمیری نے ایک گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں