قومی کبڈی چیمپئن شپ کا آج آغاز

قومی کبڈی چیمپئن شپ کا آج آغاز

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر)قومی کبڈی چیمپئن شپ آج سے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا۔۔

 کہ چیمپئن شپ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ملک بھر سے فیڈریشن کے ساتھ منسلک 13 ڈیپارٹمنٹ، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ چیمپئن شپ 3 مارچ تک جاری رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں