ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا

ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سُپر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔

کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے ملاقات کی،ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کیساتھ سیلفی بھی لی اوراپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری میں شیئر کی۔اُنہوں نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں ثنا جاوید کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ ‘آخرکار! خوبصورت خاتون سے میری ملاقات ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں