قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ

 قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی کے قومی کھلاڑیوں نے کاکول کیمپ میں پہلے روز دو مراحل میں ٹریننگ کی، ایبٹ آباد میں بارش کے باعث کھلاڑی انڈور فزیکل سرگرمیوں میں مصروف رہے ۔

ٹریننگ دو مراحل پر مبنی رہی، افطار سے قبل کھلاڑیوں کا ابتدائی لائٹ وارم اپ سیشن ہوا جبکہ افطاری کے بعد کھلاڑیوں نے دوسرا اور اہم ٹریننگ سیشن کا آغاز کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں