ویمن کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول

 ویمن کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)اے سی سی نے ویمن کرکٹ ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق یو اے ای اور نیپال بھی پاکستان اور بھارت کے ساتھ گروپ اے کا حصہ ہیں۔

گروپ بی سری لنکا، بنگلادیش، ملائشیا اور تھائی لینڈ کی ٹیموں پر مشتمل ہے ۔8 ٹیموں پر مشتمل ویمن ایشیا کپ 19 سے 28 جولائی تک سری لنکا کے شہر دمبولا میں ہوگا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں