انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن بیٹ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

انگلش کرکٹر ڈیوڈ میلان لائن  بیٹ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

دبئی(سپورٹس ڈیسک )نٹرنیشنل اسپورٹس گیمنگ کمپنی لائن بیٹ نے انگلینڈ کے مشہور کرکٹ سٹار ڈیوڈ میلان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا ہے ۔

 اس موقع پر ڈیوڈ میلان نے کہا کہ انہیں لائن بیٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر بننے پر خوشی ہے ، یہ ایک ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کھیلوں کے شائقین کو محفوظ ماحول میں لامتناہی تفریح فراہم کرتا ہے ۔ میں نے اپنا کیریئر جذبہ، لگن اور سیکھنے پر بنایا ہے کہ کب خطرہ مول لینا ہے اور کب محفوظ کھیلنا ہے اور میں یہ تمام عناصر لائن بیٹ میں دیکھتا ہوں۔ میں ایک دلچسپ شراکت کا منتظر ہوں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں