انگلش پریمیئرلیگ:چیلسی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو ہرا دیا

انگلش پریمیئرلیگ:چیلسی نے  یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو ہرا دیا

انگلینڈ (سپورٹس ڈیسک ) چیلسی کی ٹیم نیانگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں ایورٹن کی ٹیم کو با آسانی 0-6 گول سے ہرا دیا،یہ چیلسی کی ٹیم کی ای ایل پی میں 13 ویں فتح ہے ۔

سٹامفورڈ برج لندن میں کھیلے گئے میچ میں چیلسی کی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی ایورٹن کی ٹیم پر حاوی رہی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں