شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا

شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی  کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) 8027میٹر بلند شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا۔۔۔

 چینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان کے شہروز کاشف، سرباز علی اور نائلہ کیانی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے نیپال میں تیاری کر رہے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں