ٹی 20سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرامیچ آج

ٹی 20سیریز:پاکستان اور انگلینڈ  کے درمیان دوسرامیچ آج

لیڈز (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چار ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائیگا ،

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزکا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا ۔گزشتہ روز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھرپورپریکٹس کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں