پاک انگلینڈ خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے کل کھیلاجائیگا

 پاک انگلینڈ خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے کل کھیلاجائیگا

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کوپر ایسوسی ایٹس کانٹی گرانڈ، ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا۔

میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں