لیون اوپن ٹینس :میکسیمو اور آندرس کو مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

 لیون اوپن ٹینس :میکسیمو اور آندرس کو  مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

لیون (سپورٹس ڈیسک )فن لینڈ کے ٹینس کھلاڑی ہیری ہیلیواارا اور ان کے برطانوی جوڑی دار ہنری پیٹن اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔

انہوں نے سیمی فائنل میں حریف میکسیمو گونزالز اور آندرس مولٹینی پر مشتمل ارجنٹائن کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں