قومی ہاکی ٹیم ہالینڈپہنچ گئی نیشنز کپ کی تیاری کریگی

قومی ہاکی ٹیم ہالینڈپہنچ گئی نیشنز کپ کی تیاری کریگی

ایمسٹرڈم (سپورٹس ڈیسک )قومی ہاکی ٹیم ہالینڈکے شہرایمسٹرڈم پہنچ گئی، ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں نیشنز کپ کی تیاری کریگی ۔

قومی ٹیم ایمسٹرڈم میں کلبز ٹیموں کے ساتھ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ٹیم ایمسٹرڈیم میں ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں پریکٹس کرے گی۔واضح رہے کہ 9ملکی نیشنز کپ 31 مئی سے پولینڈ میں شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں