آسٹریلین والی بال ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

آسٹریلین والی بال ٹیم  آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے آج اسلام آباد پہنچے گی۔

قومی ہاکی ٹیم کے کوچ سعید احمد نے بتایا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی سیریز کھیلنے کی تیاری کے سلسلہ میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ آسٹریلین ٹیم کل پریکٹس میچ کھیلے گی جبکہ تین میچز کی سیریز 28، 29 اور 30 مئی کو کھیلی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں