پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی 20 سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی 20 سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی)کے زیر اہتمام پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ 7سے 13جون تک ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی۔۔

 جس میں چاروں صوبوں سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے ۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایونٹ کے لئے 56کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر دیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں