خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز آج سے شروع

خیبر پختونخوا انڈر 23  انٹر ریجنل گیمز آج سے شروع

پشاور(سپورٹس ڈیسک )خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2024 آج سے شروع اور30 مئی تک جاری رہیں گے ۔۔

جن میں صوبہ بھر کے کھلاڑی حصہ لیں گے ۔ان گیمز میں صوبہ بھر کے انڈر 23 کھلاڑی شرکت کریں گے ۔مذکورہ کھیلوں میں مجموعی طور پر 1848 مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ان کھلاڑیوں میں 1078 مرد اور 770 خواتین کھلاڑی شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں