یوایس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

یوایس اوپن گالف  ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

کیلیفورنیا(سپورٹس ڈیسک )امریکی گالف ایسوسی ایشن (یو ایس جی اے )کے زیر اہتمام یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 124واں ایڈیشن کل سے امریکا میں شروع ہوگا۔

یہ ایک 72ہولز پر کھیلے جانے والا ٹورنامنٹ ہے جو پائن ہرسٹ شمالی کیرولینا میں 13سے 16جون تک شیڈول ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں