الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ڈیاگو ہیڈلگو میلورکا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے

الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ڈیاگو ہیڈلگو میلورکا  اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک )چلی کے ٹینس کھلاڑی الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ان کے ایکواڈور کے جوڑی دار ڈیاگو ہیڈلگو نے اپنی فتوحا ت کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔

 اے ٹی پی میلورکا اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ۔چلی کے ٹینس کھلاڑی الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ان کے ایکواڈور کے جوڑی دار ڈیاگو ہیڈلگو نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں ناتھینیل لیمنس اور جیکسن ودرو پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ امریکی جوڑی کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں