یو اے ای کے بیٹر محمد عثمان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

یو اے ای کے بیٹر محمد عثمان نے  ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک )یو اے ای کے بیٹر محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔۔

لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بیٹر نے 6سالوں کے دوران 85 انٹر نیشنل میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی جس میں 38 ون ڈے اور 47ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں ۔عثمان نے اپنا ٹی 20انٹرنیشنل ڈیبیو فروری 2016 میں نیدرلینڈز کے خلاف کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں