ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7اگست سے شروع

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان  پہلا ٹیسٹ 7اگست سے شروع

ٹرینیڈاڈ (سپورٹس ڈیسک )ویسٹ انڈیزاور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 اگست تک کوئینز پارک اوول، پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقا کی ٹیم ان دنوں ویسٹ انڈیز میں ہے جہاں وہ اپنے دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 2ٹیسٹ اور 3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں