ناروے کپ:سیمی فائنل میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست

ناروے کپ:سیمی فائنل میں  پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست

اوسلو(سپورٹس ڈیسک )ناروے کپ کے سیمی فائنل میںانڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم کو ناروے کے فورڈے کلب نے چار۔تین سے شکست دیدی۔

ادھرانڈر۔15 میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں