سری لنکا،بھارت کاپہلاون ڈے میچ برابر

سری لنکا،بھارت کاپہلاون ڈے میچ برابر

کولمبو(سپورٹس ڈیسک )سری لنکااوربھارت کے درمیان کھیلاجانیوالا پہلے ون ڈے میچ برابر ہوگیا۔

سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورزمیں8وکٹوں پر 230رنزبنائے ،جواب میں بھارتی ٹیم بھی 47.5اوورزمیں 230رنزبناکر پویلین لوٹ گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں