75پاکستانی کرکٹرز بگ بیش کیلئے رجسٹرڈ

 75پاکستانی کرکٹرز بگ بیش کیلئے رجسٹرڈ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ اور اوپنر فخر زمان سمیت75پاکستانی کرکٹرزنے بگ بیش لیگ میںرجسٹریشن کروالی۔

بگ بیش لیگ کی جاری کردہ فہرست میں حارث رؤف، شاداب خان، عماد وسیم،شان مسعود ،صائم ایوب ، اسامہ میر اور زمان خان کے علاوہ کئی نئے کرکٹر بھی شامل ہیں،اس فہرست میں 64مرد اور 11خواتین کرکٹرز شامل ہیں ، لیگ کا ڈرافٹ یکم ستمبر کو شیڈول ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں