پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی اسلام آباد کلب میں بھرپور ٹریننگ

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی  اسلام آباد کلب میں بھرپور ٹریننگ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی ٹیموں نے اسلام آباد کلب میں بھرپور ٹریننگ کی،پاکستان شاہینز سکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔

 شاہینزکے تیرہ کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ نے بعد میں پاکستان شاہینزسکواڈ کو جوائن کیا۔بنگلہ دیش اے ٹیم نے ون ڈے سیریز سے قبل اسلام کلب میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں