پاکستانی ماہرین پچ پڑھنے میں ناکام بنگلہ دیشی بیٹر نے چھکے چھڑا دئیے

پاکستانی ماہرین پچ پڑھنے میں ناکام  بنگلہ دیشی بیٹر نے چھکے چھڑا دئیے

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی کرکٹ حکام اپنے ہی ملک کی پچ پڑھنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے اورپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف چار فاسٹ باؤلرمیدان میں اتاردئیے ۔۔۔

بنگلہ دیشی بیٹرزنے ان باؤلرزکے چھکے چھڑا دئیے اور گراؤنڈ کے ہرطرف آزادانہ شاٹس کھیلے ۔پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلہ دیشی بیٹرز نے 565 رن بنا ڈالے اور پہلی اننگز میں 117 رن کی برتری حاصل کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں