دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کا وقت تبدیل کردیا گیا

 دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن  کے کھیل کا وقت تبدیل کردیا گیا

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھیل کے تیسرے دن کے اوقات میں تبدیلی کی گئی۔

تیسرے روز کا کھیل 9 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوا۔کھانے کا وقفہ 12 بجے ہوا، دوسرا سیشن 12 بج کر 40 منٹ پر شروع ہواجبکہ ، چائے کا وقفہ 2 بج کر 55 منٹ پر ہوااور تیسرا سیشن 3 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوااور کھیل 5 بج کر 15 منٹ پر ختم ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں