کوچ رولنٹ آلٹمنز نے پاکستان ہاکی ٹیم سے راہیں جدا کر لیں

کوچ رولنٹ آلٹمنز نے پاکستان  ہاکی ٹیم سے راہیں جدا کر لیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ڈچ کوچ رولنٹ آلٹمنز نے پاکستان ہاکی ٹیم سے راہیں جدا کر لیں۔رولنٹ آلٹمنز کی چین میں پاکستان ہاکی کو خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔۔

وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ طویل مدتی معاہدہ چاہتے تھے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف فنڈز کی کمی کے باعث ایونٹ ٹو ایونٹ کنٹریکٹ کرنا چاہتی تھی، رولنٹ آلٹمنز نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں