نیپال میں منعقد ہ ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان

نیپال میں منعقد ہ ساف ویمنز فٹبال  چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان

منیلا (سپورٹس ڈیسک)آئندہ ماہ نیپال میں منعقد ہونے والی ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔

چیمپئن شپ کے لیے پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کیا گیا ہے ۔ ایونٹ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں