بھارت اور بنگلہ دیش کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع

بھارت اور بنگلہ دیش کا دوسرا اور  آخری ٹیسٹ آج سے شروع

کانپور (سپورٹس ڈیسک ) بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور۔۔۔

 آخری ٹیسٹ آج سے یکم اکتوبر تک گرین پارک، کانپور میں کھیلا جائے گا۔بھارت کی ٹیم کو مہمان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں