کانپور ٹیسٹ :بھارت کا 312 گیندوں پر 383رنز بناکرنیاریکارڈ

 کانپور ٹیسٹ :بھارت کا 312  گیندوں پر 383رنز بناکرنیاریکارڈ

کانپور(سپورٹس ڈیسک)کانپور ٹیسٹ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف صرف 312 گیندوں پر 383رنز بناکر ٹیسٹ کرکٹ کانیاریکارڈ بناڈلا۔

بھارتی بیٹرز نے دوسری اننگز میں 7.36 رنز فی اوور کی اوسط سے مجموعی طور پر 312 گیندیں کھیل کر 383 رنز بنائے ۔قبل ازیں جنوبی افریقہ نے 2005 میں زمبابوے کے خلاف ایس ہی جارحانہ اننگز کھیلی تھیں لیکن ان کی اوسط 6.80 رہی تھی جو کہ ایک ریکارڈ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں