انگلینڈکی آخری اوورز میں ناقص فیلڈنگ
ملتان(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کی ٹیم نے آخری اوورز میں ناقص فیلڈنگ کامظاہرہ کیا،گزشتہ روز ملتان سٹیڈیم میں پہلے وکٹ کیپرجیمی سمتھ نے جوئے روٹ کی گیند پرابرارکا بڑاسٹمپ چھوڑ دیا۔۔
جبکہ دوسری بار ابرار کایک اونچا شارٹ اٹینکسن کے ہاتھوں میں آکرگرگیاجس پرانگلش تماشائیوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔