مسئلہ کرکٹرز کا نہیں، پی سی بی کو جیسے چلایا جارہا وہ ہے :ناصر حسین

 مسئلہ کرکٹرز کا نہیں، پی سی بی کو  جیسے چلایا جارہا وہ ہے :ناصر حسین

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پی سی بی کے انتظامی معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چند سال میں27 سلیکٹرز بدلے ، سربراہان بدلے ،کپتان بھی بدلے۔۔

اتنی تبدیلیوں کے ساتھ کوئی بھی ادارہ کامیاب نہیں ہوسکتا ہے ، جب اتنی تبدیلیاں ہوں تو آپ طویل پلان نہیں کرپاتے ، محدود پلان ہی کرتے ہیں۔ناصر حسین کے مطابق مسئلہ بابر ، شاہین یا نسیم شاہ کا نہیں ، مسئلہ پاکستان کرکٹ کو جس انداز میں چلایا جارہا ہے وہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں