انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ملتان پہنچ گئے
ملتان(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ملتان پہنچ گئے ، تفصیل کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن دوسرے ٹیسٹ میچ دیکھنے ۔۔
ملتان پہنچ گئے ، گزشتہ شام پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔دوسرا ٹیسٹ آج منگل سے شروع ہوگا۔