ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کا چاندی کا تمغہ

ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن  شپ میں پاکستان کا چاندی کا تمغہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انڈونیشیا کے شہر ٹینگرنگ میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 87 کلوگرام کیٹیگری کے۔۔

 فائنل میں ملائیشیا کے زبیر ایم ایس نے پاکستان کے اختشام الحق کو 5-7 اور 7-12 پوائنٹس کے فرق سے شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا۔ اختشام الحق سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں