فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار

 فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس  مسائل سے دوچار

ملتان (سپورٹس رپورٹر )انگلش ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے واحد فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق عامر جمال نے تکلیف کے ساتھ بیٹنگ کی جبکہ فزیو نے گراؤنڈ میں آکر فاسٹ بولرعامر جمال کی ٹریٹمنٹ بھی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں