بارمی آرمی کی خاتون سیڑھیوں سے گر کر زخمی

بارمی آرمی کی خاتون سیڑھیوں سے گر کر زخمی

ملتان(خصوصی رپورٹر)بارمی آرمی کی خاتون سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئی۔۔

 گزشتہ رو ز سٹیڈیم میں انگلینڈکرکٹ ٹیم کی سپورٹر بارمی آرمی کی رکن خاتون سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئی جس پر ریسکیو 1122 کو طلب کیا گیا اور اسے موقع پر طبی امداد دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں