ایمرجنگ ٹی 20ایشیاء کپ پاکستان شاہینز ٹیم عمان پہنچ گئی

 ایمرجنگ ٹی 20ایشیاء کپ  پاکستان شاہینز ٹیم عمان پہنچ گئی

مسقط(سپورٹس ڈیسک )پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے عمان پہنچ گئی۔

پاکستان شاہینز کے 15 رکنی سکواڈ کی قیادت محمد حارث کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں