گروپ بندی کا باہر سے ہی سنتے رہے ہیں:محمد رضوان

 گروپ بندی کا باہر سے ہی سنتے رہے ہیں:محمد رضوان

لاہور (سپورٹس رپورٹر)قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ گروپ بندی کا سب باہر سے ہی سنتے رہے ہیں۔۔۔

 میں پورے پاکستان کے گروپ کا ہوں۔چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں سب 15 پلیئر کپتان ہیں۔ ٹیم میں نوجوانوں کے ساتھ تجربہ کار بھی ہیں، ہم دیکھ رہے ہیں کہ بڑے ایونٹس کیلئے اچھا کمبی نیشن بن جائے ۔ کھلاڑیوں پر جتنی بات ہوگی اتنے ہی چانسز ہیں کہ اچھے پلیئرز سامنے آئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں