ناگزیر وجوہات،پاکستان بھارت کی ایم ایم اے فائٹ ملتوی

 ناگزیر وجوہات،پاکستان بھارت کی ایم ایم اے فائٹ ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )لاہور میں ہونیوالی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر وجوہات پر ملتوی ہوگئی۔

صدر پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن راجہ بابر نے بتایا کہ ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ گزشتہ روز لاہورمیں ہونا تھا،پاکستانی فائٹرز سے مقابلے کے لئے آئے بھارتی فائٹرز پریکٹس میں مصروف ہیں تاہم مقابلہ ناگزیروجوہات کی بنا پر ملتوی کرناپڑا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں