وسیم اکرم کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل

  وسیم اکرم کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل

سڈنی (سپورٹس ڈیسک )سابق پاکستانی کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ان دنوں آسٹریلیا میں ہیں جہاں سے انکی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔

وسیم اکرم ان دنوں اپنی اہلیہ کے دیس آسٹریلیا میں چھٹیاں گزار رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وسیم اکرام نے اپنی اور صاحبزادی کی تصویر شیئر کی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے جنوبی کوئنز لینڈ میں واقع سن شائن کوسٹ کے کنارے پر موجود ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں