ایشیاکپ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹرائلز ،24کھلاڑیوں کاانتخاب

ایشیاکپ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے  ٹرائلز ،24کھلاڑیوں کاانتخاب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلین فٹ بال لیگ(اے ایف ایل)ایشیاء کپ کیلئے پاکستان ویمن اے ایف ایل ٹیم کے ٹرائلزاسلام آبادمیں ہوئے ۔۔۔

اے ایف ایل ایشیاکپ 6 سے 8 دسمبرتک ویتنام میں کھیلا جائے گا۔اے ایف ایل ایشیا کپ میں پاکستان کی مینز اور ویمن ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان اے ایف ایل ٹیم کیلئے ملک بھر سے 60 خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن میں سے قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کیلئے 24 خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا جن کا ٹریننگ کیمپ آئندہ ہفتے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں