پاکستانی سکواڈ جوہانسبرگ پہنچ گیا،دوسرا ٹی 20کل
جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان ، جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز کے دوسرے مقابلے کے لیے قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا ۔۔
جبکہ دوسراٹی 20کل کھیلاجائیگا۔ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی دو میچ جوہانسبرگ میں ہونگے ، قومی سکواڈ آج پریکٹس کرے گا۔پریکٹس سپر سپورٹس پارک میں مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گی۔