افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کوشکست دیدی

افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کوشکست دیدی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کو 50رنزسے شکست دیدی افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے۔۔

 مقرررہ اوورز میں 6وکٹوں پر 153رنزبنائے ،درویش رسولی نے 42گیندوں پر 58رنزکی جارحانہ اننگز کھیلی ،جواب میں زمبابوے کی ٹیم 17.4اوورزمیں 103رنز بناکرپویلین لوٹ گئی ،درویش رسولی کومین آف دی میچ قراردیاگیا، واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہوگئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں