قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی

 قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اورآخری ایک روزہ میچ کھیلنے کیلئے کیپ ٹاؤن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی ۔

میچ کل کھیلاجائیگا۔ جبکہ جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین دائیں ٹخنے میں انجری کے باعث پاکستان کیخلاف تیسرے میچ سے باہر ہوگئے ہیں اورانکی جبکہ کاربن بوش کو سکواڈ میں شامل کیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں