پی ایس بی کا انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کوخط
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپورٹس بورڈ نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اولمپک کونسل آف ایشیا کو خط لکھا ہے ۔
جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ او آئی سی اور اولمپک کونسل آف ایشیا فوری ان الیکشن پر نوٹس لے ۔ پی او اے کے انتخابات 30 دسمبر کو ہونگے ۔