سرینا ٹینس ماسٹر کپ مقابلے آج سے پشاور میں شروع

سرینا ٹینس ماسٹر کپ مقابلے  آج سے پشاور میں شروع

پشاور(سپورٹس ڈیسک )سرینا ٹینس ماسٹر کپ مقابلے آج سے پشاور میں شروع ہوگا’ٹورنامنٹ میں پاکستان نمبر ون عقیل خان اور دیگر ٹاپ 8 مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر ،قومی چیمپئن اور انٹرنیشنل پلیئر اعصام الحق نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نے کہا کہ بحیثیت پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر انہیں صرف 9 ماہ کا عرصہ ہوا ہے ان کی کوشش ہے کہ ملک بھر میں ٹینس کو پھیلائیں جس کے لئے مختلف شہروں میں مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں