رافعہ حیدر ڈیپوٹیشن پر پاکستان کرکٹ بورڈ میں تعینات

رافعہ حیدر ڈیپوٹیشن پر پاکستان  کرکٹ بورڈ میں تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی حکومت نے گریڈ 18 کی افسر کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر د ئیے ۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریو سروس گریڈ 18کی افسر رافعہ حیدر کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت ادارے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں